فهرس الكتاب

الصفحة 274 من 333

ب: ''۲۵ سے ۴۴ سال کی عمر کے مردوں اور عورتوں کی ستر فیصد سے زیادہ تعداد نے کبھی بھی شادی نہیں کی، (ان میں سے) ۷۱ فی صد مرد اور ۷۹ فی صد خواتین ہیں۔'' [1]

ج: ''مردوں کے ۴۰ سال کی عمر میں شادی کرنے کے امکانات ۸۱ فیصد اور خواتین کے ۸۶ فیصد ہیں۔'' [2]

ج: زنا کے عام ہونے کا خاندان کی شکست و ریخت کا سبب ہونا:

جب کسی معاشرے میں زنا عام ہو جائے، تو شادی کرکے کنبہ تشکیل دینے والوں کی ایک بڑی اکثریت شادی کو بھی جنسی ضرورت پورا کرنے کی ایک شکل ہی سمجھتی ہے۔

جس شادی کا یہ حال ہو، تو وہ شادی شدہ جوڑوں کو ناجائز جنسی تعلقات سے روکنے میں اپنا کردار کس طرح ادا کر پائے گی؟ [3]

رپورٹ کے الفاظ درجِ ذیل ہیں:

[2] رپورٹ کے الفاظ یہ ہیں:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت