فهرس الكتاب

الصفحة 235 من 333

کی وجہ سے پیدا ہونے والی دیگر بیماریاں:

ا: بانجھ پن:

کی بیماری مستقل خطرناک نتائج، بشمول بانجھ پن، تک لے جاسکتی ہے۔ اس کے ایک دفعہ حملے کے بعد مریضوں میں سے۱۲ %، دو بار حملے کے بعد ۳۵ %اور تین مرتبہ حملے کے بعد ۷۵% مریض بانجھ ہوجاتے ہیں۔

جن خواتین کے ساتھ ایک دفعہ (Salpingilis) کا حادثہ ہو، ان میں سے ۲۵% کے ساتھ دوبارہ یہی حادثہ ہوگا۔

پہلے وقوعہ سے ہونے والا نقصان مریض کو مزید مشکلات کی زد میں لاسکتا ہے۔ [1]

[2] ملاحظہ ہو: ۱/۶۷۷۔

اصل اقتباس درجِ ذیل ہے:

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت