فهرس الكتاب
۴: یو۔ ایس سینسس بیوریو [U.S. Census Bureau] کی رپورٹ کے مطابق [امریکہ میں ۲۰۰۷ء میں اسقاطِ حمل کے حالات کی تعداد ۰۰۰،۱۰،۱۲ تھی۔] [2]
اور [۲۰۰۸ء میں ان کی تعداد ۵۰۰، ۱۱،۱۲ تھی۔] [3]
۔ب۔
مغربی دنیا میں آبادی میں کمی
۱: مغربی ممالک میں آبادی کے انحطاط کے متعلق فیوجن گریبینک (Eugene Grebenik) لکھتے ہیں:
گزشتہ دس سالوں میں متعدد یورپی ممالک میں شرح پیدائش میں کمی واقع ہوئی ہے۔ بعض ملکوں میں یہ کمی اس حد تک ہوئی ہے، کہ اموات کی شرح، پیدائش کی شرح سے زیادہ ہوگئی ہے اور آبادی کی تعداد میں حقیقی کمی نوٹ کی گئی ہے…
اقتباس کے الفاظ درجِ ذیل ہیں:
[2] المرجع السابق ص ۲۶۔
اقتباس کے الفاظ درجِ ذیل ہیں: