فهرس الكتاب

الصفحة 288 من 333

بطورِ مثال گزشتہ دس سالوں میں برطانیہ میں شرحِ پیدائش میں ۳۰ فیصد کمی ہوئی ہے۔ [1]

۲: بعض یورپی ممالک میں شرحِ پیدائش میں کمی کا تناسب درجِ ذیل چارٹ میں ملاحظہ فرمائیے:

نام ملک سال ۱۸۷۶ء ۱۹۷۰ء ۱۹۷۵ء

برطانیہ ۳,۳۶ ۳,۱۶ ۵,۱۲

فرانس ۲,۲۶ ۷,۱۶ ۰,۱۷

مغربی جرمنی ۹,۴۰ ۴,۱۳ ۳,۱۰

سویڈن ۸,۳۰ ۷,۱۳ ۷,۱۳

بلجیم ۲,۳۳ ۷,۱۴ ۷,۱۲ [2]

مذکورہ بالا چارٹ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے، کہ ان ملکوں میں ۱۸۷۵ء سے ۱۹۷۵ء تک شرحِ پیدائش میں کمی ۳۵ فیصد سے ۷۴ فیصد تک تھی، جس کی تفصیل حسبِ ذیل ہے:

اقتباس کے الفاظ حسبِ ذیل ہیں:

اقتباس کے الفاظ حسبِ ذیل ہیں:

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت