فهرس الكتاب
کے اپریشنوں نے گلے کے اپریشنوں کی جگہ لے لی، جن کے امریکہ میں سب سے زیادہ اپریشن ہوتے تھے۔
جسٹس بلیک من کے فیصلے (۱۹۷۳ء) سے لے کر اب تک اسقاط حمل کے ۴۰ ملین (۴ کروڑ) اپریشنز ہوچکے ہیں۔
امریکہ میں ۳۰ فیصد حمل اسقاطِ حمل کرنے و الے کی کلینک کی میز پرختم ہوجاتے ہیں۔ [1]
د: منع حمل اور اسقاط حمل کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے بوکینن نے لکھا ہے:
[2] ''ضبط النسل وتنظیم الأسرۃ'' ترجمہ: یوسف کامل ص ۱۴۳۔
[3] المرجع السابق ص ۱۴۴۔