فهرس الكتاب

الصفحة 225 من 333

سے بچاؤ کی کوششوں کا ذکر کرنے کے بعد تحریر کیا گیا ہے:

)کی طرف سے جولائی ۲۰۰۸ء میں ۲۰۰۷ء تک کے شائع کردہ اعداد و شمار حسبِ ذیل تھے:

-/ میں مبتلا لوگ ۳۳ ملین (۳ کروڑ ۳۰ لاکھ)

-دورانِ سال اس مرض سے مرنے والے ۲ ملین (۲۰ لاکھ)

-۱۹۸۱ء سے ۲۰۰۷ء تک ایڈز کی وجہ سے ۲۵ ملین (۲ کروڑ ۲۵ لاکھ)

مرنے والے

ایک دوسری رپورٹ کے مطابق اعداد و شمار حسب ذیل تھے:

-/ میں مبتلا لوگ ۲۔۳۳ ملین (۳ کروڑ ۳۲ لاکھ)

-دورانِ سال اس مرض سے مرنے والے ۱۔۲ ملین (۲۱ لاکھ)

-اس سال میں بیماری کا شکار ہونے ۵۔۲ ملین (۲۵ لاکھ)

والے لوگ

رپورٹ کے تیار کنندہ: Devrajani BR, Bajaj Dr, Shah SZ, Ghori RA

اصل اقتباس درج ذیل ہے:

[2] المرجع السابق ص ۳۷۔ جرنل کے الفاظ حسبِ ذیل ہیں:

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت