فهرس الكتاب
اسی رپورٹ میں ہے:
''ریاست ہائے متحدہ (امریکہ) میں دائرہ شادی سے باہر پیدا ہونے والے بچے شادی شدہ خواتین کے ہاں جنم لینے والے بچوں کے مقابلے میں صحت اور تعلیم میں زیادہ کمزور ہوتے ہیں۔'' [1]
جب کسی معاشرے میں ایسے بگڑی ہوئی شخصیت اور محبت و تعاون کے جذبات سے محروم بچوں کی کثرت ہوگی، تو وہاں سے کسی خیر و بھلائی کی کوئی امید کیسے وابستہ کی جاسکتی ہے؟ ایسا معاشرہ تو سراپا شر ہوگا۔
[2] منقول از: کتاب [ الأمراض الجنسیۃ] ص ۸۸۔
[3] کتاب [کنبوں کے بغیر بچے] تالیف انا فروید و ڈروی برلنگھم بحوالہ کتاب: ''العدالۃ الاجتماعیۃ في الإسلام'' ص ۶۶۔