فهرس الكتاب
جب کہ ۲۰۰۸ء میں ان کی شرح ۲۲ تھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ۲۰۰۹ء میں ۱۶ سال اور اس سے زیادہ عمر والی ایک ہزار خاتون میں سے شادی کرنے والی عورتوں کی شرح ۲۔۱۹ تھی، جب کہ وہ ۲۰۰۸ء میں ۹۔۱۹ تھی۔'' [1]
کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ بعنوان:
میں ۳۹ ملکوں میں شادی کرنے والوں کی فی ہزار شرح کے متعلق حسبِ ذیل تفصیل پیش کی گئی ہے:
[بڑا سوال: شرحِ شادی تسلسل سے زوال پذیر کیوں ہے اور کیا یہ رحجان قابلِ غور ہے؟]
رپورٹ کے الفاظ [باختصار] درج ذیل ہیں: