فهرس الكتاب

الصفحة 272 من 333

آٹس لینڈ ۳۲ سے کم ۳۰ ۳۱ سے کم

برطانیہ متحدہ [یوکے] ۳۲ سے کم ۳۰ سے کم ۳۱ سے کم

یونان ۳۲ ۲۹ سے کم ۳۱ سے کم

بلجیم ۳۱ سے کم ۲۹ سے کم ۳۰ سے کم

سلوویریا ۳۱ سے کم ۲۹ سے کم ۳۰ سے کم

مالٹا ۳۰ ۲۸ ۲۹

سپین ۳۰ سے کم ۲۸ ۲۹ سے کم

ہنگری ۳۰ سے کم ۲۷ سے زیادہ ۲۹ سے کم

کینیڈا ۲۹ سے زیادہ ۲۷ سے زیادہ ۲۹ سے کم

جمہوریہ چیک ۳۰ سے کم ۲۷ ۲۹ سے کم

پرتگال ۲۹ ۲۷ سے زیادہ ۲۸ سے زیادہ

قبرص (۱،۲) ۲۹ ۲۷ سے کم ۲۸ سے کم

ایسٹوریا ۲۹ ۲۷ سے کم ۲۸ سے کم

جمہوریہ سلوک ۲۸ سے کم ۲۷ ۲۷ سے زیادہ

بلغاریہ ۲۹ سے کم ۲۵ سے زیادہ ۲۷

رومانیہ ۲۹ سے کم ۲۵ سے زیادہ ۲۷

لیتویا ۲۷ سے زیادہ ۲۵ سے زیادہ ۲۷ سے کم

میکسیکو (۳) ۲۷ سے زیادہ ۲۵ ۲۶ سے زیادہ

پولینڈ ۲۷ ۲۵ ۲۶

لیتھونیا ۲۷ ۲۵ ۲۶

تبصرہ:

مذکورہ بالا تفصیل سے یہ بات واضح ہے، کہ ان ۳۲ ملکوں میں پہلی شادی کرنے والوں کی کم از کم متوسط عمر ۲۶ سال اور زیادہ سے زیادہ متوسط عمر ۳۳ سال ۶ ماہ تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت