فهرس الكتاب
اس حوالے سے حقیقتِ حال کو واضح کرنے کی غرض سے توفیقِ الٰہی سے ذیل میں پانچ اقتباسات پیش کیے جارہے ہیں:
''اگر ہم اس خطرے …قومی شرح پیدائش میں کمی کے خطرے… کا مقابلہ نہیں کریں گے اور اس کے تدارک کے لیے کام نہیں کریں گے، تو برطانیہ قوت کے اعتبار سے چوتھے درجے میں چلا جائے گا۔'' [1]
''اگر سویڈن قوم کا خودکشی کا ارادہ نہیں ہے، تو اسے اپنے وطن میں شرحِ پیدائش میں کمی کے مقابلے کے لیے مؤثر تدابیر اختیار کرنا ہوں گی۔'' [2]
تمام یورپی ممالک اپنے ہاں شرحِ پیدائش میں اضافے کے لیے کوشش کر رہے ہیں اور اس کی خاطر وہ حسبِ ذیل چار وسائل استعمال کر رہے ہیں:
۱: ماں کے لیے الاؤنس
۲: بچے کی پیدائش کے بعد ٹیکسوں میں کمی
۳: بچوں کے لیے وظائف
۴: دیگر مراعات۔'' [3]
اقتباس کے الفاظ درجِ ذیل ہیں:
اقتباس کے الفاظ حسبِ ذیل ہیں:
اقتباس کے الفاظ حسبِ ذیل ہیں: