فهرس الكتاب

الصفحة 104 من 125

سورۃ حم السجدۃ

{سورۃ حم السجدۃ [أو فصلت] }

٭ [فصلت] یہ لفظ بعض نسخوں میں ہے۔

{فَقَضَاہُنَّ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ فِیْ یَوْمَیْنِ۔۔۔}

فرغ منہا فی آخر ساعۃ منہا، (۹۷۶ /۳۹۷)

أی من الجمعۃ اور بعض نسخوں میں ''منہا'' کی جگہ ''منہ'' ہے۔ [2]

{وَقَالُوا لِجُلُودِہِمْ لِمَ شَہِدتُّمْ عَلَیْنَا۔۔۔۔}

إن أراد نطقہ۔۔ (۹۷۸ /۳۹۸)

٭ دوسرے مطبوعہ نسخوں میں (ان) کی جگہ (أی) ہے،جو ظاہر ہے۔ [3]

{وَلَوْ جَعَلْنَاہُ قُرْآنًا أَعْجَمِیًّا۔۔۔}

وقلبہا ألفا بإشباع ودونہ (۹۸۲ /۴۰۰)

٭ یہ سبقت قلم ہے،اس طرح کہنا درست ہوتا: ''وتسھیل الثانیۃ بإشباع ودونہ'' کیونکہ اشباع کہتے ہیں محقق اور مسہل ہمزہ کے بیچ میں ألف داخل کرنے کو،اور الف نہ داخل کرنا عدم اشباع ہے۔ (صاوی)

سورۃ الشوری

[2] ہندستانی نسخہ میں (منہ) ہے۔ (م)

[3] ہندستانی نسخہ میں (ای) ہے۔ (م)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت