فهرس الكتاب

الصفحة 35 من 125

٭ یہ (نَنْشُرُ۔۔راء کے ساتھ) نافع،ابن کثیر اور ابو عمرو کی قراء ت ہے۔ [1]

{فَأَصَابَہَا إِعْصَارٌ فِیْہِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ۔۔۔}

وعن ابن عباس:ھو لرجل عمل۔۔۔حتی احرق اعمالہ (۱۰۳ /۴۲)

٭ تفسیر طبری (۹۳ ۶۰،البقرۃ:۲۶۶)

{وَمَا تُنفِقُونَ إِلاَّ ابْتِغَاء وَجْہِ اللّٰهِ۔۔۔} أي ثوابہ (۱۰۴ /۴۳)

٭ اسی سورہ کی آیت نمبر (۱۱۵) کے تحت صفت ''وجہ'' پربحث گزر چکی ہے۔ [2] (ص)

{تَعْرِفُہُم} یا مخاطبا {بِسِیْمَاہُمْ} (۱۰۵ /۴۳)

٭ یہ نکرہ غیر مقصودہ ہے،یہ بتلانے کے لیے کہ ان کا حال سب پر ظاہر ہے،۱ھ حاشیۃ الجمل

{کَمَا یَقُومُ الَّذِیْ یَتَخَبَّطُہُ الشَّیْْطَانُ مِنَ الْمَسِّ۔۔۔۔}

الجنون بہم (۱۰۶ /۴۳)

٭ ای بالذین یا کلون الربا۔ (حاشیۃ الجمل)

{وَاللّٰهُ لاَ یُحِبُّ کُلَّ کَفَّارٍ أَثِیْمٍ۔۔۔۔} ای یعاقبہ (۱۰۶ /۴۳)

٭ عدم محبت کی تفسیر عقاب سے کرنا لازمی معنی کے ساتھ تفسیر کرنا ہے۔کتاب وسنت میں وارد اللہ رب العزت کی صفات مثلا:محبت،رضا،غضب اور بغض،ان صفتوں کو

[2] ملاحظہ ہو صفحہ (۲۹)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت