مہینہ کیسے ہو گا؟ (ص)
{وَأَذَانٌ مِّنَ اللّٰهِ وَرَسُولِہِ۔۔}
وقد بعث النبی صلی اللّٰه علیہ وسلم علیا من السَنۃ۔ (۳۸۷ /۱۵۵)
٭ یعنی جس سال یہ سورہ نازل ہوئی۔
۔۔۔۔ولا یطوف بالبیت عریان،رواہ البخاری (۳۸۷ /۱۵۵)
٭ بخاری (۳۶۹)
{إِنَّمَا النَّسِیْء ُ زِیَادَۃٌ فِیْ الْکُفْرِ}
إذَاھَلّ وھم فی القتال (۳۹۸ /۱۵۸)
٭ ھَلّ [1] : أی ظہر الہلال۔چاند کا نمودار ہونا۔
{أَلاَ فِیْ الْفِتْنَۃِ سَقَطُواْ۔۔}
وقریٔ: سَقَطَ (۴۰۲ /۱۶۰)
٭ یہ غیر مشہور قراء ت ہے۔
{إِن نَّعْفُ عَن طَآئِفَۃٍ مِّنکُمْ}
کجحش بن حُمیّر۔۔ (۴۰۷ /۱۶۲)
٭ حمیّر،حمارکی تصغیر ہے،جحش بن حمیر اسلام لائے اور بہتر کارکردگی دکھلائی،جنگ یمامہ میں وفات پائی،ایک نسخے میں (مخشی بن حمیر) ہے [2] ابن اسحاق سے مروی ہے کہ معاف کیا جانے والا ایک ہی شخص تھا،عرب والے واحد کے لیے جمع کا لفظ استعمال کرتے ہیں۔ (حاشیۃ الجمل)
{وَمِنْہُم مَّنْ عَاہَدَ اللّٰهَ۔۔۔}
ھو ثعلبۃ بن حاطب۔۔۔ومنع الزکاۃ۔ (۴۱۱ /۱۶۳)
[2] ہندستانی نسخہ میں بھی مخشی بن حمیر ہی ہے (م)