فهرس الكتاب

الصفحة 102 من 165

اس نے اپنی کتاب کے مقدمہ میں یہ لکھا ہے کہ اس کی کتاب کا اصل مقصود گولڈ زیہر کے نقطہ نظر کو تقویت دینا اور قانونی وفقہی احادیث کا ماخذ امام شافعی رحمہ اللہ کے زمانے کے بعد ثابت کرنا ہے۔ اس کے الفاظ ہیں:

شاخت کا خیال ہے کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے قانون کا آغاز بنو امیہ ( Umayyad Caliphate; 661-750) کے آخر دور میں ہوا۔ اس کے الفاظ ہیں:

شاخت کا کہنا یہ بھی ہے کہ احادیث کی کتب میں فقہی مسائل سے متعلقہ جو روایات ہمیں ملتی ہیں وہ امام مالک رحمہ اللہ اور امام شافعی رحمہ اللہ کے زمانے کے بعد گھڑی گئیں:

وہ قانونی احادیث کے گھڑے جانے کی تاریخ متعین کرتے ہوئے لکھتا ہے کہ یہ ۱۵۰تا ۲۵۰ھ کے مابین کا زمانہ ہے:

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت