فهرس الكتاب

الصفحة 122 من 165

دوسرے مرحلے میں مراقبات کی کثرت کی وجہ سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی والے خواب نظر آنے لگے کہ جس میں بت پرستی کی مخالفت تھی تو انہوں نے بت پرستی کی مخالفت شروع کر دی جبکہ اس سے پہلے وہ خود بھی ایک بت پرست تھے۔ دعوی نبوت کے آغاز میں آپ نے یہود ونصاری کی مذہبی کتابوں کے سیکھنے اور ان پر ایمان لانے کے بیان میں خصوصی توجہ دی لیکن جیسے جیسے آپ کو کامیابی ملتی گئی، آپ ان کی کتابوں سے بے نیاز ہوتے گئے۔ اس کے الفاظ ہیں:

تیسرے مرحلے میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے یہود ونصاریٰ کے مذہب کے مطالعہ کے بعد ان سے مایوس ہونے کی صورت میں ایک نیا دین متعارف کروانے کی طرف توجہ کی۔ اس کے الفاظ ہیں:

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت