فهرس الكتاب

الصفحة 92 من 431

''وہ ذات بڑی ہی بابرکت ہے جس نے اپنے بندے پر فرقان (قرآن) نازل کیا تاکہ وہ جہان والوں کے لیے ڈرانے والا بنے۔'' [1]

اور فرمایا:

''اور بلاشبہ ہم نے اس قرآن میں ہر مثال (بار بار) پھیر پھیر کر بیان کی ہے، پھر بھی اکثر لوگ ناشکرے ہوئے بغیر نہیں رہتے۔'' [2]

مزید فرمایا:

''اور بلاشبہ ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لیے ہرقسم کی مثال بیان کی ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں۔'' [3]

ایک اور مقام پر ارشاد باری تعالیٰ ہے:

''اور (اے نبی!) ہم نے آپ کو تمام جہان والوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔'' [4]

مزید فرمان الٰہی ہے:

''بلاشبہ ہم نے لوگوں کے لیے آپ پر (یہ) کتاب حق کے ساتھ نازل کی ہے۔ سو جس

[2] بنی إسرآء یل 89:17

[3] الزمر27:39

[4] الأنبیاء 107:21

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت