فهرس الكتاب

الصفحة 134 من 135

مراتب غنہ

غنه:۔۔ غنہ دو حروف میم اور نون کی صفت لازمہ ہے، یعنی غنہ کی آواز نون اور میم میں لازمی ہے۔

حروفِ غنه:۔۔ (م،ن)

مراتب غنه:

1۔ مشدد: ۔۔۔ برابر ہے کہ وہ تشدید اصل کلمہ کی ہو، جیسے: (محمد) ، (حمالة) ، (جنات) ، (جهنم)

2۔ یا وہ تشدید بسبب ادغام کامل ہو، برابر ہے کہ ایک کلمہ میں ہو یا دو کلموں میں ہو جیسے: (عم) ، (إن نشأ) ، (من مال) ، (اركب معنا) غنہ کی مقدار دو حرکت ہے۔

3۔ مدغم بادغام ناقص، جیسے: (من وال) ، (من يعمل) اس غنہ کی مقدار بھی دو حرکت ہے۔

4۔ مخفیات:

(الف) اخفاء حقیقی، جیسے: (ريحا صرصرا)

(ب) اخفاء شفوی، جیسے: (فاحكم بينهم) (ج) اقلاب، جیسے: (سميع م بصير)

اس غنہ کی مقدار بھی دو حرکت ہے۔

5۔ ساکن مظہر:

(الف) اظہار حلقی، جیسے: (عنهم) (ب) اظہار شفوی، جیسے: (وهم فرحون)

اس میں اصل غنہ ہو گا۔

6۔ مطلق متحرک: جیسے: (يُنادون)

اس میں بھی اصل غنہ ہو گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت