پروگرامز اور نشاطات میں کھپایا جائے۔
سیّدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سیّدنا ابن عباس کو اصحاب بدر کی مجلس شوریٰ میں اپنے ساتھ بٹھاتے تھے۔
٭ بعض طلباء میں اجتماعی تعلقات قائم کرنے، روابط رکھنے اور اچھی گفتگو کر لینے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ اس صلاحیت کو فنڈ جمع کرنے کے میدان میں کھپایا جائے۔
٭ بعض طلباء میں خطابت کے جوہر نمایا ہوتے ہیں، اس صلاحیت کو مساجد میں خطابت اور دروس میں کھپایا جائے۔
[2] … ان کے ذریعے دیگر طلباء کو حلقہ میں لانے کا کام لیا جائے، برابر ہے کہ یہ حلقہ کے طلباء پر محنت کریں یا محلے کے طلباء کو لے کر آئیں۔
[1] … بطور نمونہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شخضیت سے ربط۔
[2] … مدح، منافست اور مشکلات کا حل۔
[3] … رجحانات کا جواب اور میلانات کی تحقیق۔
[4] … اس کی طرف پختہ نظر سے دیکھنا۔
[5] … طالب علم میں خود اعتمادی پیدا کرنا۔
[6] … وقار سنجیدگی۔
[7] … خوشی ومسرت
[8] … قصے سنانا
[9] … اسے کھیل کود کی اجازت دینا۔
[10] … وقتًا فوقتًا امتحان لینا۔
[11] … علم میں نداکرہ
[12] … اعتدال پر رہنا اور ملامت سے دور رہنا۔