فهرس الكتاب

الصفحة 78 من 135

٭ اور عرض درج ذیل تعلیمی طرق کے استعمال سے مناسب ہوتا ہے۔

الطریقۃ الإلقائیۃ

الطریقۃ الإستجوابیۃ

الطریقۃ الإستنتاجیۃ

الطریقۃ المشترکہ

٭ کامیاب تعلیمی عملی طریقہ کی شروط:

[1] … وہ تعلیمی طرق یعنی درس کا مادہ اور موضوع سے موافق ہو، کیونکہ ہر مادے کا اپنا ایک طریقہ ہے۔

[2] … اس کے اہداف اپنی تمام انواع (معرفی، مہاری اور وجدانی) کے ساتھ واضح ہوں۔

[3] … معلمہ اور طالبہ دونوں ہی اس کو پریڈ کے متعین وقت میں انجام دینے پر قادر ہوں۔

[4] … معلمہ، طالبہ کی زمانی وفعلی عمر کی رعایت رکھے تاکہ وہ بھی تعلیمی عمل میں شریک ہو سکے۔

[5] … وہ طریقہ طالبات کی نشاط اور مشارکت کا ذریعہ ہو۔ اس طریقے سے طالبات کی صلاحیتیں اور مہارتیں نکھر کر سامنے آ جاتی ہیں۔

٭ دفتر المعلّمۃ کی تعریف:

یہ دراصل معلمہ کی محنتوں کوششوں اور صلاحیتوں کی سچی تصویر ہوتی ہے جو اس نے کلاس میں روزانہ پورا سال انجام دی ہوتی ہیں۔

٭ حاضری رجسٹر کی تقسیم:

[1] … ہر مادہ کے دروس کی تعداد (تجوید، تلاوت)

[2] … پورے سال کے دروس کی تقسیم اور اس مادہ کے عمومی اہداف کی کتاب۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت