فهرس الكتاب

الصفحة 79 من 135

[3] … درس کی حاضری مثلًا

٭ اہداف کی کتابت۔

٭ تمہید: جس میں سابقہ ہوم ورک کی تصیح اور اگلے درس سے ارتباط ہو۔

٭ عرض: معلمہ اور طالبات کی جانب سے مثالوں کی کتابت و قراء ۃ

٭ تطبیق ومنافشہ: اس میں طالبات سے پہلی مثالوں سے ملتی جلتی مثالیں پیش کرنے کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

٭ تقدیم: سمجھ نہ آنے والے امور کی وضاحت کی جائے۔

٭ ہوم ورک: جو درس والی سورۃ کے احکام پر مشتمل ہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت