فهرس الكتاب

الصفحة 76 من 135

٭ وجدانی پہلو میں مستعمل افعال:

٭ تتقبل: وہ قبول کرے۔

٭ تستجیب: وہ قبول کر لے۔

٭ تنسق: وہ مرتب کرے۔

٭ تتفاعل: وہ مطبع ہو جائے۔

٭ تستشعر: وہ سمجھے۔

٭ تشارک: وہ شریک ہو جائے۔

٭ مہاری پہلو میں مستعمل افعال:

٭ تتقن: وہ متقن ہو جائے۔

٭ تتمکن: وہ متمکن ہو جائے۔

٭ نطبق: وہ تطبیق دے دے۔

٭ معرفی پہلو میں مستعمل افعال:

٭ ان تذکر: وہ یاد رکھے۔

٭ متتعرف: وہ پہچان لے۔

٭ تفہم: وہ سمجھ جائے۔

٭ تقانِ: وہ مقار نہ کرے۔

٭ تربط: وہ مربوط کرے۔

٭ تعدد: وہ شمار کرے۔

٭ تقیس: وہ قیاس کرے۔

٭مہارت کی تعریف:

مہارت سے مراد کسی محدد کام کو اس کے محدود وقت میں دقت واتقان کے ساتھ بغیر کسی غلطی کے ادا کرنے کی صلاحیت ہونا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت