الصفحة 17 من 65

بات نہیں ۔

٭اگر قرآن گر جائے تو اسے احترام کے ساتھ اٹھا کر اس کی جگہ پر رکھ دیا جائے۔ اسے چو منے اور آنکھوں سے لگانے کی ضرورت نہیں ، نہ ہی اس پر کو ئی کفارہ یا جرمانہ عا ئد ہوتا ہے ۔

مو با ئل میں قرآن:

موبائل میں قرآن یا کوئی سورت یا آیت ہو تو قرآن کھلا ہونے کی صورت میں اسے بیت الخلاء میں لے کر جانے سے پر ہیز کر نا چاہیے ۔ بند ہونے کی صورت میں کوئی حرج نہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت