الصفحة 6 من 65

دو لفظ معلمین سے

اسلامی آداب کے اس مجموعے میں اختصار کے ساتھ نقاط کی شکل میں ہر موضوع پر اہم باتیں درج کی گئی ہیں ۔ اس کی حیثیت درسی کتاب

تدریس کے دوران رسالہ میں کسی اہم چیز کی کمی یا کسی طرح کی تشنگی محسوس ہو تو اس کی نشان دہی بھی فر مائیں تا کہ اگلی اشاعت میں اس کا تدارک کیا جا سکے ۔

سمر تربیتی پروگرام کے روح رواں مولوی محمد اجمل اثریؔ اوران کے رفقا ء کے مسلسل اصرار پر یہ کتابچہ مختلف اوقات اور فرصت کے لمحات میں تیار کیا گیا ہے ۔ بیچ بیچ میں طویل انقطاع ہو جایا کر تا تھا جس کی وجہ سے اس کے مضامین و مشتملات اور طرز تحریر واسلوب میں یکسانیت کی کمی محسوس کی جا سکتی ہے۔البتہ اس بات کی حتی الوسع کو شش کی گئی ہے کہ معلومات مستند و محقق ہوں۔

اللہ تعالیٰ اس کوشش کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو مفید اور نا فع بنائے ۔ آمین

۲۷؍ محرم الحرام ۱۴۳۷ ھ اسعد اعظمی

۱۰ ؍ نومبر ۲۰۱۵ ء جامعہ سلفیہ ، بنارس

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت