(۱) بِاسْمِکَ اللّٰھُمَّ اَحْیَا وَ اَمُوْتُ [بخاری]
(۲) اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَطْعَمَنَاوَسَقَانَا،وَکَفَانَا وَآوَانَا ، فَکَمْ مِمَّنْ لَا کَافِیَ لَہٗ وَلامُؤْوِیَ [مسلم]
(۳) اَلّٰلھُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ [ احمد ، ترمذی ،نسائی ،صحیح الجامع ]
(۴) ۳۳ ؍بار اللہ اکبر ۳۳؍ بار سبحان اللہ ۳۳ ؍بار الحمد للہ [بخاری ومسلم]
یہ تمام اذکاربا لکل آخرمیں پڑھیں ۔ اس کے بعد بات نہ کر یں ۔
(4) پیٹ کے بل لیٹنے اور بغیر دیوار والی چھت پر سونے سے منع کیا گیا ہے ۔ [ابوداود۔صحیح الجامع]
(5) سوکر اٹھنے کے بعد یہ دعا پڑھیں: اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ اَحْیَا نَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَ اِلَیْہِ النُّشُوْرُ [بخاری]
(6) سوکر اٹھنے کے بعد ہاتھ دھلے بغیر انھیں پانی سے بھر بر تن میں نہ ڈالیں ۔ [ابن ماجہ ،دارقطنی ۔صحیح الجامع]