فهرس الكتاب

الصفحة 24 من 67

الضأن" (مسلم:الأضاحي /2(1963 ) ) "صرف مسنّہ (دانتےہوئےجانور) کی قربانی کرو! لیکن اگر (اس کاملنا) تمہارےلئےمشکل ہو جائے توایک سال کےبھیڑکےبچے کی قربانی کرسکتےہو""

ملاحظہ:

مسنّہ اورجذعہ کی تعیین میں فقہاءاوراہل لغت کےدرمیان کافی اختلاف پایاجاتاہے، ذیل میں ہم ان کے اقوال کاخلاصہ پیش کررہے ہیں ؛ ):

مسنہّ:(فقہاء کےنزدیک ):

بکری اوربھیڑ:حنفیہ کےنزدیک:جس نےایک سال پوراکرلیا ہو۔

مالکیہ کےنزدیک:جس نےدو سال پوراکرلیاہو۔

شافعیہ کےنزدیک:جس نےدو سال پوراکرلیاہو۔اورایک قول کےمطابق:جودوسال پوراکرکےتیسرےمیں داخل ہو چکا ہو۔

حنابلہ کےنزدیک:جوایک سال پوراکرکےدوسرےمیں داخل ہوچکا ہو۔

گائے:حنفیہ کےنزدیک:جس نے دو سال پوراکرلیاہو۔

مالکیہ کےنزدیک:جس نےتین سال پوراکرلیاہو اورچوتھےمیں داخل ہوگئی ہو۔

شافعیہ کےنزدیک:جس نےدو سال پوراکرلیاہواورتیسرےمیں داخل ہوگئی ہو۔

حنابلہ کےنزدیک:جس نےدو سال پوراکرلیاہواورتیسرےمیں داخل ہوگئی ہو۔

اونٹ:حنفیہ کےنزدیک:جس نے پانچ سال پوراکرلیاہو۔

مالکیہ کےنزدیک:جس نےپانچ سال پوراکرلیاہو اورچھٹےمیں داخل ہوگیاہو۔

شافعیہ کےنزدیک:جس نےپانچ سال پوراکرلیاہو اورچھٹےمیں داخل ہوگیاہو۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت