فهرس الكتاب

الصفحة 25 من 67

حنابلہ کےنزدیک:جس نےپانچ سال پوراکرلیاہو اورچھٹےمیں داخل ہوگیاہو (تفصیل کے لیے دیکھیے:تبيين الحقائق(6/7) بدائع الصنائع (4/206) الذخيرة (4/154) شرح الخرشي (3/33-34) القوانين الفقهية (ص 126) الحاوي (15/77) كفاية الأخيار (ص529) طرح التثريب (5/194) المغني (9/440) كشاف القناع (2/531-532) اور منار السبيل (1/272 ) ) ۔

(اہلِ لغت کےنزدیک ):

بکری اوربھیڑ:جوہری کےنزدیک:جس کےثنایاٹوٹ کرگرگئے ہوں، اور یہ اس کےتیسرےسال میں داخل ہونے پرہوتاہے۔

ابن منظورکےنزدیک:جس کےثنایاٹوٹ کرگرگئےہوں، اور یہ اس کےتیسرے سال میں داخل ہونے پرہوتاہے۔

التہذیب کےاندرہے:بکری میں ثنی (مسنہّ) وہ ہےجس نےدوسال مکمّل کرلیاہے، اورتیسرےمیں اس کےثنایاگرےہوں۔

گائے:جوہری کےنزدیک:جس کےثنایاٹوٹ کرگرگئےہوں، اور یہ اس کے تیسرےسال میں داخل ہونے پرہوتاہے۔

اونٹ:جوہری کےنزدیک:جس کےثنایاٹوٹ کرگرگئےہوں، اور یہ اس کےچھٹے سال میں داخل ہونےپرہوتاہے۔

ابن منظورکےنزدیک:جس کےثنایاٹوٹ کرگرگئےہوں، اور یہ اس کے چھٹے سال میں داخل ہونے پرہوتاہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت