فهرس الكتاب
التہذیب کےاندرہے:اونٹ جوپانچ سال مکمل کرکےچھٹےمیں داخل ہوچکاہووہ ثنی ہے (تفصیل کے لیے دیکھیے:الصحاح(6/2295) مادة"ثني"تاج العروس (19/257-258) مادة"ثني"لسان العرب (2/141-142) مادة"ثني"تاج العروس (19/257-258) مادة"ثني")) ۔
حنفیہ کےنزدیک:جس کے چھ ماہ پورےہوچکے ہوں اورزعفرانی نےذکرکیاہےکہ جس کے سات ماہ پورےہوچکےہوں، اورایک قول کےمطابق جس کے آٹھ ماہ پورےہوچکےہوں، اورایک قول کےمطابق جس کے نوماہ پورے ہوچکے ہوں۔
مالکیہ کےنزدیک:حس کاایک سال پوراہوکردوسراسال شروع ہو چکا ہو۔
شافعیہ کےنزدیک:ان کےنزدیک صحیح قول کےمطابق:جس کاایک سال پوراہوکردوسراسال شروع ہوچکاہو۔
حنابلہ کےنزدیک:جس کاچھ ماہ مکمل ہوکر ساتواں شروع ہوچکاہو (تفصیل کے لیے دیکھیے:تبيين الحقائق(6/7) بدائع الصنائع (4/206) الذخيرة (4/154) شرح الخرشي (3/33-34) القوانين الفقهية (ص 126) الحاوي (15/77) كفاية الأخيار (ص529) طرح التثريب (5/194) المغني (9/440) كشاف القناع (2/531-532) اور منار السبيل (1/272 ) ) ۔
(اہلِ لغت کےنزدیک ) :
ازہری کےنزدیک:جس کےآٹھ ماہ یانوماہ مکمل ہوچکےہوں۔