فهرس الكتاب

الصفحة 247 من 333

سے ۲۰۰۴ء میں ۴۲% ہوچکا ہے۔'' [1]

'' (ایسے) شہر جہاں دو تہائی بچوں کی پیدائش شادی (کے دائرے) سے باہر ہوتی ہے۔''

اسی رپورٹ میں ہے:

''سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کے متعدد حصوں میں دو تہائی سے زیادہ بچے شادی شدہ جوڑوں سے باہر پیدا ہوتے ہیں۔

اعدادو شمار سے معلوم ہوتا ہے، کہ آئندہ پانچ سالوں میں سارے برطانیہ میں تنہا ماؤں اور غیر شادی شدہ جوڑوں کے ہاں جنم لینے والوں بچوں کی شرح ۵۰ فیصد سے زیادہ ہونے کی توقع ہے۔'' [2]

''دفتر قومی اعداد و شمار کے مطابق بعض حصوں میں بچوں کا شادی شدہ جوڑوں سے باہر پیدا ہونا معمول کی بات بن چکی ہے۔

[2] کتاب: [فلسفۃ الجنس] (The philosophy of Sex) بحوالہ: [کتاب حرکۃ تحدید النسل] ص ۲۷۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت