فهرس الكتاب

الصفحة 303 من 333

سے تھی۔ [1]

جیمز پیٹرسن اور پیٹرکن اس بارے میں قدرے تفصیلی گفتگو کرنے کے بعد تحریر کرتے ہیں:

''ہم میں سے کچھ لوگوں کا اعتقاد ہے، کہ یہ (بچوں کے ساتھ جنسی تشدد) دکھاوے کی فضول گفتگو ہے، روزمرہ کی حقیقت نہیں، لیکن تلخ صداقت یہ ہے، کہ ہر چھٹا امریکی صغرسنی میں سنگین جنسی تشدد کا شکار ہوا۔

بدقسمتی سے یہ ایک امریکی حقیقت ہے۔'' [2]

انھوں نے یہ بھی تحریر کیا ہے:

''بے داغ مثالی بچپنے کا تصور باقی نہیں رہا۔ لڑکیوں کی چونکا دینے والی فی

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت