فهرس الكتاب

الصفحة 304 من 333

صد تعداد تیرہ سال کی عمر کو پہنچنے سے پہلے ہی دوشیزگی سے محروم ہوچکی ہوتی ہے۔ وہ (یعنی بچے) دوسرے پہلوؤں کے اعتبار سے بھی اپنے بچپنے، اپنی ساری معصومیت ،کو کھورہے ہیں۔'' [1]

''اس سارے ملک میں بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کی وبا ہی نہیں۔ وہاں ایک اور سنگین مسئلہ بھی ہے …خواتین کے ساتھ جنسی تشدد… اور اس کی تعداد بہت بڑی ہے۔

جن خواتین سے انٹرویو لیے گئے، ان میں سے بیس فیصد نے بتلایا، کہ وہ اپنے دوستوں کی جانب سے جنسی تشدد کا شکار ہوئیں۔

قومی سطح پر اندازہ کیا جائے، تو امریکہ میں جنسی تشدد کا نشانہ بننے والی عورتوں کی تعداد ایک کروڑ نوے لاکھ بنتی ہے۔'' [2]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت