فرمان الٰہی ہے:
{فَإِذَا فَرَغْتَ فَانْصَبْ o وَإِلَی رَبِّکَ فَارْغَبْ }
'' سوجب آپ فارغ ہوں تو اپنے پروردگار کی عبادت میں محنت کیجئے،اوراپنے رب کی طرف ہی دل لگائیے۔''
امام مجاہد رحمہ اللہ اس آیت کی تفسیر میں فرماتے ہیں:
''جب امورِ دنیا کیسے فارغ ہوں تو نماز کے لیے کھڑے ہوجائیے۔''