فهرس الكتاب

الصفحة 75 من 130

''آپ فرمادیں:'' میں اس بات کا مامور ہوں کہ اخلاص کے ساتھ اس اللہ کی بندگی کروں ۔''

٭ انسان کی تمنا یہ ہوکہ کیسے وہ اس دنیا میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمائے؟

٭ کیسے وہ خود بھی ہدایت یافتہ بن جائے، اور لوگوں کو بھی ہدایت کی راہ پر لے کر آئے ۔

٭ کیسی اپنی تمام تر توانائیوں کو اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کے لیے وقف کردے؟

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت