فهرس الكتاب

الصفحة 43 من 125

ہوچکی ہے۔ [1] (ص)

{إِن یَمْسَسْکُمْ قَرْحٌ۔۔۔۔۔۔۔وَاللّٰهُ لاَ یُحِبُّ الظَّالِمِیْنَ}

ای یعاقبہم (۱۴۷ /۶۱)

٭ ''محبت'' کی تفسیر ثواب دینے سے اور عدم محبت کی تفسیر سزا دینے سے جو کی جاتی ہے اس پر سورہ بقرہ (آیت نمبر:۲۲۲) اور سورہ آل عمران (آیت نمبر:۳۱) میں گفتگو ہوچکی ہے۔ (ص)

{وَکَأَیِّن مِّن نَّبِیٍّ قُتِلَ مَعَہُ۔۔۔} (۱۴۹ /۶۱)

٭ یہ (قُتِلَ) نافع،ابن کثیر اور ابوعمرو کی قراء ت ہے۔

{وَکَأَیِّن مِّن نَّبِیٍّ۔۔۔۔۔۔۔۔وَاللّٰهُ یُحِبُّ الصَّابِرِیْنَ}

ای یثیبہم (۱۴۹ /۶۱)

٭ ''محبت'' کی تفسیر ثواب دینے سے اور عدم محبت کی تفسیر سزا دینے سے جو کی جاتی ہے اس پر سورہ بقرہ (آیت نمبر:۲۲۲) اور سورہ آل عمران (آیت نمبر:۳۱) میں گفتگو ہوچکی ہے۔ [2] (ص)

{ثُمَّ أَنزَلَ عَلَیْْکُم مِّن بَعْدِ الْغَمِّ أَمَنَۃً۔۔۔۔۔}

فکانوا یمیدون تحت الحجف (۱۵۲ /۶۲)

٭ یمیدون: یمیلون کے معنی میں ہے۔الحجف: حاء اور جیم دونوں کے فتحہ کے ساتھ ''حجفۃ'' کی جمع ہے،ڈھال کو کہتے ہیں۔ (حاشیۃ الجمل)

{وَلَئِن مُّتُّمْ۔۔۔۔۔}

بالوجہین (۱۵۴ /۶۳)

٭ یعنی میم کے ضمہ اور اس کے کسرہ کے ساتھ۔

{وَلاَ تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ قُتِلُواْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ أَمْوَاتًا۔۔۔۔}

[2] ملاحظہ ہو صفحہ (۳۳)

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت