فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
اسلامی بینکاری
مولاناعبد الوکیل ناصر [1]
جائز کاروباری معاملات میں سے ایک صورت بیع السلم (بیع السلف) کی بھی ہوتی ہے درج ذیل سطور میں ہم بالکل عام فہم انداز میں بیع السلم ، اس کی تعریف،حکم اور شرائط کو تفصیل کے ساتھ بیان کر رہے ہیں۔ وباللہ التوفیق
بیعِ سلم کی تعریف
کتبِ فقہ نیل الاوطار ، الفقه السلامي وأدلته اور الملخص الفقهی وغیرہ میں بیع السلم کی تعریف کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ:
''لین دین کا وہ معاملہ کہ جس میں فروخت کنندہ یہ ذمہ داری قبول کرے کہ وہ مستقبل کی فلاں