فهرس الكتاب

الصفحة 470 من 529

سوال نمبر 1 لیٹر آف کریڈٹ کی شرعی حیثیت کی وضاحت کریں ؟ (حفیظ الرحمن قدر )

جواب: Latter of Credit جسے اردو میں تجارتی اعتمادی دستاویز کہا جاتا ہے ، اس سے مراد وہ دستاویز ہے جو امپورٹر کا بینک ایکسپورٹر کے بینک کو جاری کرتا ہے اور اس میں ایکسپورٹر کو یہ ضمانت دی جاتی ہے کہ امپورٹر کے پاس اس کا سامان پہنچتے ہی اس کا بل ادا کردیا جائے گا۔ میں درج ذیل امور نہ پائےجائیں تو وہ جائز ہے:

(2) امپورٹر کے پاس رقم کی عدم موجودگی کی صورت میں اس کی طرف سے بینک ادائیگی کرتا ہے اور بعد میں امپورٹر سے وہ رقم سود کے ساتھ وصول کرتا ہے جو کہ حرام ہے۔

سوال نمبر 1 پر خرید وفروخت صحیح ہے کہ نہیں ہے ؟کیونکہ ہمارے اس عمل سے (bed debt ) کے چانس کم ہوجاتے ہیں؟

جواب: میں ڈسکاؤنٹ سے مراد یہ ہے کہ وہ ایکسپورٹر جسے بینک نے جاری کی ہے ، اس کا سامان امپورٹر کے ملک تک پہنچنے میں کافی عرصہ لگ سکتا ہے اور اسے رقم اسی وقت ملے گی جب وہ سامان امپورٹر تک پہنچے گا، جبکہ اسے رقم کی فوری ضرورت ہے تو وہ لے کر اسی بینک کے پاس جاتا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت