فهرس الكتاب

الصفحة 429 من 529

حرام پیشے

اسلام میں حرام کردہ پیشے

أبو عبد اللہ جمشید سلطان [1]

تمہید

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اس میں انسانی زندگی کے اہم شعبہ معیشت کے حلال و حرام کے احکامات بھی تفصیل سے موجود ہیں ،شریعت نے جن اشیاء کو حرام قرار دیا ہے ان کی تجارت ، اجرت اورہر قسم کی معاونت حرام ہے انہی پیشوں میں سے چند کا ذکر ہم بتوفیق اللہ تعالی اپنی اس بحث میں کریں گے۔ حرام شدہ پیشوں کو ہم عمومی طور پر دو بنیادی اقسام میں تقسیم کرسکتے ہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت