فهرس الكتاب

الصفحة 21 من 529

روپے) سے بھی کم ہے۔ [1]

(2) دنیا کی 80 فیصد آبادی یعنی تقریبا ساڑھے پانچ ارب افراد کی یومیہ آمدنی 10 ڈالر (تقریبًا 984 روپے ) ہے یعنی 300 ڈالر (یا 29500) ماہانہ۔ [2]

نقشہ

(3) دنیا کے غریب افراد جو کہ عالمی آبادی کا چالیس فیصد ہیں ، عالمی آمدنی میں ان کا حصہ صرف پانچ فیصد ہے، جبکہ دنیا کے امیر افراد جو کہ عالمی آبادی کا صرف بیس فیصد ہیں ، عالمی آمدنی کے تین چوتھائی حصہ پر قابض ہیں۔ [3]

نقشہ

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت