فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
فلوس کی قیمتوں میں تغیر وتبدل کے حوالےسے فقہاء کرام کی آراء کرنسی نوٹوں پر بھی لاگو تصور کی جائیں گی ۔
(4) نظریہ بدل
اس مؤقف کے حامی ماہرین کے مطابق کرنسی نوٹ اپنے اصل کا عوض یا بدل ہیں اور ان کا اصل سونا، چاندی یا کوئی قیمتی شے (Commodity) ہے۔ یعنی کرنسی اصل کی نمائندہ ہے۔
(5) ثمنِ حقیقی
اس نظریے کے مطابق سابق تمام نظریات کے برعکس کرنسی نوٹوں کی ثمنیت کسی خارجی شے پر موقوف نہیںبلکہ اب یہ مستقل ثمن حقیقی کی حیثیت اختیار کرچکےہیں اور ان پر شرعی احکامات بھی اسی لحاظ سے واردہوں گے۔