فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے:
{فَإِنْ آنَسْتُم مِّنْهُمْ رُشْدًا فَادْفَعُوا إِلَيْهِمْ أَمْوَالَهُمْ} [1]
"اگر تم اُن میں سمجھ داری اور بھلائی (حسن تدبیر) پاؤ تو اُن کے مال ان کے حوالے کردو۔"
جیسا کہ ارشاد خدا وندی ہے:
{يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَأْكُلُوا أَمْوَالَكُمْ بَيْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ إِلا أَنْ تَكُونَ تِجَارَةً عَنْ تَرَاضٍ مِنْكُمْ} [2]
"اے ایمان والو! اپنے مال آپس میں ناجائز طریقے سے نہ کھاؤ مگر یہ کہ تمہاری آپس کی رضامندی سےتجارت ہو (توجائز ہے) ۔''
فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم:
عَنْ أبْيِ حُرَّةَ الرَّقَاشِيِّ عَنْ عَمِّهٖ أنَّ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: (( لَا يَحِلُّ مَالُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ، إِلَّا بِطِيبِ نَفْسٍ مِنْهُ ) ) [3]
"حضرت ابوحرۃ الرقاشی رضی اللہ عنہ اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:کسی مسلمان آدمی کا مال اُس کی رضا مندی کے بغیر حلال نہیں ہوتا۔"
[2] ۔سوة النساء:29
[3] ۔بيهقي:كتاب الغصب باب من غصب لوحافادخله في سفينة اوبني عليه جدارا ج2 ص342