فهرس الكتاب

الصفحة 166 من 269

''آج میں نے تمھارے لیے تمھارا دین مکمل کردیا اور تم پر اپنی نعمت کامل کردی اور تمھارے لیے ''اسلام'' کو بحیثیت دین پسند کیا۔'' [1]

حجۃ الوداع کی ادائیگی کے بعد 12ربیع الا ول بروز سوموار بوقت چاشت مختصر علالت کے بعد 'اَللّٰھُمَّ! بِالرَّفِیقِ الْا ََٔٔعْلٰی' کہتے ہوئے آپ کی پاکیزہ روح قفس عنصری سے پرواز کر گئی۔'إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ'

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت