فهرس الكتاب

الصفحة 228 من 269

سیّدہ فاطمۃ الزّہرا رضی اللہ عنہا

مَاذَا عَلٰی مَنْ شَمَّ تُرْبَۃَ أَحْمَدٍ

أَلَّا یَشُمَّ مَدَی الزَّمَانِ غَوَالِیَا

''جس نے احمدِ مجتبیٰ کی تُربت کو سُونگھ لیا، اس پر کوئی حرج نہیں اگر وہ ساری عمر کوئی اور خوشبو نہ سُونگھے۔''

صُبَّتْ عَلَيَّ مَصَائِبٌ لَّوْ أَنَّہَا

صُبَّتْ عَلَی لْأَیَّامِ عُدْنَ لَیَالِیَا

''آپ کی جدائی میں وہ مصیبتیں مجھ پر ٹوٹی ہیں کہ اگر یہ دنوں پر ٹوٹتیں تو وہ راتوں میں تبدیل ہوجاتے۔''

اِغْبَرَّ أَفَاقُ السَّمَائِ وَکُوِّرَتْ

شَمْسُ النَّہَارِ وَأَظْلَمَ الْعَصْرَانِ

''آسمان کی پہنائیاں غبار آلود ہوگئیں ، دن کا سورج لپیٹ دیا گیا اور زمانہ تاریک ہوگیا۔''

وَالْأَرْضُ مِنْ بَعْدِ النَّبِيِّ کَئِیبَۃٌ

أَسَفًا عَلَیْہِ کَثِیرَۃُ الرَّجْفَانِ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت