فهرس الكتاب

الصفحة 237 من 269

حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ

(المتوفی: 629ء )

یَا رَبِّ لَوْلَا أَنْتَ مَا اہْتَدَیْنَا

وَلَا تَصَدَّقْنَا وَلَا صَلَّیْنَا

''اے رب ! اگر تو نہ ہوتا تو ہم ہدایت نہ پاتے، نہ تصدیق کرتے اور نہ نماز پڑھتے۔''

فَأَنْزِلَنْ سَکِینَۃً عَلَیْنَا

وَثَبِّتِ الْأَقْدَامَ إِنْ لَّاقَیْنَا

''ہمارے دلوں پر سکینت کا نزول فرما ، دشمنوں سے اگر مڈھ بھیڑ ہو تو ہمیں ثابت قدم رکھ۔''

إِنَّ الَّذِینَ قَدْ بَغَوْا عَلَیْنَا

إِذَا أَرَادُوا فِتْنَۃً أَبَیْنَا [1]

''ہم پر یورش کرنے والے اگر فتنہ پر آمادہ ہوں تو ہلاک ہو جائیں ۔ ''

خَلُّوا بَنِي الْکُفَّارِ عَنْ سَبِیلِہِ

اَلْیَوْمَ نَضْرِبُکُمْ عَنْ تَأْوِیلِہِ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت