فهرس الكتاب

الصفحة 239 من 269

سردار ابو طالب بن عبدالمطّلب

وَاللّٰہِ لَنْ یَّصِلُوا إِلَیْکَ بَجَمْعِہِمْ

حَتّٰی أُوَسَّدَ فِي التُّرَابِ دَفِینَا

''اللہ کی قسم! وہ اپنی جمعیت کے ساتھ تجھ تک ہر گز نہیں پہنچ سکتے جب تک مجھے مٹی میں دفن نہ کیا جائے ۔ ''

فَاصْدَعْ بِأَمْرِکَ مَا عَلَیْکَ غَضَاضَۃٌ

وَأَبْشِرْ وَقَرَّ بِذَاکَ مِنْکَ عُیُونَا

''تو اپنا کام کیے جا، تجھ پر کسی قسم کی تنگی نہیں ہے اور خوش رہ اور اس کام کے ساتھ اپنی آنکھیں ٹھنڈی کیے جا ۔''

وَدَعَوْتَنِي وَزَعَمْتَ أَنَّکَ نَاصِحِي

وَلَقَدْ صَدَقْتَ وَکُنْتَ ثَمَّ أَمِینَا

''تو نے مجھے دعوت دی اور تیرا خیال ہے کہ تو میرا خیر خواہ ہے، تو نے سچ کہا اور پھر تُو تو ایک امانت دار (امین) رہ چکا ہے۔''

وَعَوَّضْتَ دِینًا لَّا مُحَالَۃَ إِنَّہٗ

مِنْ خَیْرِ أَدْیَانِ الْبَرِیَّۃِ دِینَا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت