فهرس الكتاب

الصفحة 226 من 269

أَتَہْجُوہُ وََلَسْتَ لَہُ بِکُفْئٍ

فَشَرُّکُمَا لِخَیْرِکُمَا فِدَائُ

''کیا تو ان کی برائی کرتا ہے ؟ حالانکہ تو ان کا ہمسر نہیں ہے ، تم دونوں میں جو برا ہو، وہ اس پر قربان ہو جائے جو تم دونوں میں سے اچھا ہے ۔''

ہَجَوْتَ مُبَارَکًا بَرًّا حَنِیفًا

رَسُولَ اللّٰہِ شِیمَتُہُ الْوَفَائُ

''تو نے ایسے شخص کی برائی کی ہے جو مبارک ہے، نیک ہے، اللہ والا ہے، باطل سے حق کی طرف یکسو ہے جس کی خصلت وفا شعاری ہے ۔''

فَإِنَّ أَبِي وَوَالِدَہُ وَعِرْضِي

لِعِرْضِ مُحَمَّدٍ مِّنْکُمْ وِقَائُ

''میرا باپ اور باپ کا باپ اور میری عزت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کے لیے تمھارے مقابلہ میں ڈھال ہے ۔'' [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت