کتاب کا نام: نعت گوئی اور اس کے آداب - مصنف: پروفیسر عبد اللہ شاہین - ناشر: مکتبہ دار السلام لاہور - صفحات کی تعداد: 256 - ماخذ: شاملہ اردو
فَأَمْسٰی رَسُولُ اللّٰہِ قَدْ عَزَّزَ نَصْرُہُ
وَأَمْسٰی عِدَاہُ مِنْ قَتِیلٍ وَ شَارِدٖ
''پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ نے غلبے والی نصرت بخشی اور ان کے دشمن مقتول ہوئے اور شکست کھا کے بھاگے۔'' [1]
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.