فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
الصفحة 257 من 269
اس آیت میں بھی لفظ وسیلہ کا وہی مفہوم ہے جو پچھلی آیت کی تفسیر میں گزرا ہے، چنانچہ تفسیر جلالین میں وسیلہ کی تفسیر 'القربۃ بالطاعۃ' کے لفظ سے مذکور ہے، یعنی طاعت وفرماں برداری کے ذریعے تقرب حاصل کرنا۔ [1]
(صحیح البخاري، حدیث: 4714)
حجم الخط: