فهرس الكتاب

الصفحة 153 من 255

'' وَإِذَا أُحِیْلَ بِالدَّیْنِ الَّذِيْ لَہُ، عَلیٰ مُوْسِرٍ فَلْیَحْتَلْ۔ '' [1]

'' جب اس کے قرض کو کسی غنی کے ذمے لگایا جائے، تو اس کو چاہیے، کہ اسے قبول کرلے۔ ''

قرض خواہ کی طرف سے اس حوالہ کو قبول کرنے کے متعلق علماء کی تین آراء ہیں۔بعض نے اس کو مباح، بعض نے مستحب اور بعض نے واجب قرار دیا ہے۔ [2] ان تینوں میں سے جو رائے بھی راجح ہو، اس سے قطع نظر، یہ بات تو واضح ہے، کہ قرض کی واپسی کو ممکن بنانے والی ایک شرعی تدبیر [حوالہ ٔ قرض] بھی ہے۔

[2] ملاحظہ ہو: فتح الباري ۴؍ ۴۶۵ ؛ نیز ملاحظہ ہو: المفہم ۴؍ ۴۳۹۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت