فهرس الكتاب

الصفحة 161 من 255

ابو داود، نسائی، حاکم اور بیہقی نے حضرت سمرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے، کہ انہوں نے بیان کیا:

'' خَطَبَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ صلي اللّٰه عليه وسلم، فَقَالَ:'' ھٰھُنَا أَحَدٌ مِنْ بَنِيْ فُلَانٍ؟ ''

فَلَمْ یُجِبْہُ أَحَدٌ۔

ثُمَّ قَالَ:'' ھٰھُنَا أَحَدٌ مِنْ بَنِيْ فُلَانٍ؟ ''

فَلَمْ یُجِبْہُ أَحَدٌ۔

ثُمَّ قَالَ:'' ھٰھُنَا أَحَدٌ مِنْ بَنِيْ فُلَانٍ؟ ''

فَقَامَ رَجُلٌ، فَقَالَ:'' أَنَا یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ!صلي اللّٰه عليه وسلم۔ ''

فَقَالَ:'' مَا مَنَعَکَ أَنْ تُجِیْبَنِيْ فِيْ الْمَرَّتَیْنِ الْأَوْلَیَیْنِ؟ '' أَمَا إِنِّيْ لَمْ أُنَوِّہْ بِکُمْ إِلَّا خَیْرًا۔ إِنَّ صَاحَبَکُمْ مَأْسُوْرٌ بِدَیْنِہِ۔ ''

فَلَقَدْ رَأْیْتُہُ أَدّی عَنْہُ حَتَّی مَا بَقِيَ أَحَدٌ یَطْلُبُہُ بِشَيْئٍ۔ '' [1]

'' رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خطاب کرتے ہوئے فرمایا:'' فلاں قبیلہ کا کوئی شخص یہاں ہے؟ ''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت