فهرس الكتاب

الصفحة 174 من 532

15-اخلاص ہدایت میں اضافہ کا سبب ہے۔

16-لوگوں میں نیک نامی اخلاص کے ثمرات میں سے ہے۔

17-دل کا اطمینان اور نیک بختی کا احساس ہوتا ہے۔

18-دل (نفس) میں ایمان کی تزیین وآرائش ہوتی ہے۔

19-مخلص لوگوں کی صحبت وہم نشینی کی توفیق ملتی ہے۔

20-حسن خاتمہ نصیب ہوتا ہے۔

21-دعاؤں کی قبولیت حاصل ہوتی ہے۔

22-قبر میں نعمت اور شادمانی کی بشارت ملتی ہے۔

23-جنت میں داخلہ اور جہنم سے نجات عطاہوتی ہے۔

ان فوائدوثمرات کی دلیلیں کتاب وسنت میں بکثرت موجودہیں [1] ۔

میں اللہ عز وجل سے اپنے اور تمام مسلمان بھائیوں کے لئے قول و عمل میں اخلاص کا سوال کرتا ہوں۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت