فهرس الكتاب

الصفحة 14 من 96

فرمائیں۔ إِنَّہٗ جَوَّادٌ کَرِیْمٌ۔

رب العالمین اس کتاب کو میرے لیے، اس میں تعاون کرنے والوں اور قارئین کے لیے دین و دنیا کی سعادت کا سبب بنائیں۔ إِنَّہٗ قَرِیْبٌ مُّجِیْبٌ۔

فضل الٰہی

1:30 بجے بعد از نمازِ ظہر، بروز جمعرات

۱۱ صفر 1436ھ، بمطابق 4 دسمبر 2014ء

اسلام آباد

نوٹ:

اس طبع میں سابقہ طبع کی غلطیوں کی مقدور بھر اصلاح کی توفیقِ الٰہی سے کوشش کی گئی ہے،

خصوصًا درج ذیل دو غلطیاں:

۱: ص ۳۸، نیچے سے دوسری سطر میں آیت کریمہ میں خطا [1]

ب: ص ۴۲، سطر نمبر ۸ میں آیت کریمہ میں خطا [2]

فضل الٰہی

1-55 بعد از نمازِ ظہر، بروزِ بدھ

12 جمادی الأولیٰ 1436ھ، بمطابق 4 مارچ 2015ء

اسلام آباد

[2] سابقہ ایڈیشن میں غلطی سے کمپوز ہوا: (إِنَّہٗ بِعِبَادِہٖ کَانَ خَبِیْرًا بَصِیْرًا) اس ایڈیشن میں درست تحریر کردہ: (إِنَّہٗ کَانَ بِعِبَادِہٖ خَبِیْرًا بَصِیْرًا)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت